بالی وڈ اداکار اکشے کمار بھی کورونا کا شکار،آئسولیشن میں چلے گئے

 

بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار بھی  کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
اتوار کو اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور حفاطتی قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے خود کو فوری طور پر آئسولیٹ کر لیا ہے۔ 
انہوں نے بتایا کہ خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور ضروری طبی مدد لے رہے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے