’صدر جو بائیڈن 11 ستمبر تک افغانستان سے امریکی فوجی واپس بلا لیں گے‘

 

صدر جو بائیڈن رواں برس 11 ستمبر تک غیر مشروط طور پر افغانستان سے امریکی فوجی واپس بلا لیں گے۔ 
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایک امریکی حکومتی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کی 20 ویں برسی سے قبل امریکہ اپنی طویل ترین جنگ کا اختتام کرے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے