فلم سٹار کرینہ کپور اور فلم ساز کرن جوہر نے اکثر بالی وڈ میں ساتھ کام کیا ہے۔ دونوں کا تعلق فلم انڈسٹری کے نامور خاندانوں سے ہے اور انہیں ایک بار پھر فلم ’تخت‘ میں ساتھ کام کرنا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اسے غیر معینہ مدت تک کے لیے روک دیا گیا تھا۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سال پہلے دونوں دوستوں میں لڑائی ہوئی تھی اور انہوں نے نو ماہ تک ایک دوسرے سے بات نہیں کی؟
0 تبصرے