بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ 63 ہزار ڈالر سے بلند ہو گئی ہے جبکہ کرپٹو کرنسی ایکسچینچ کوائن بیس وال سٹریٹ کے نیس ڈیک انڈیکس میں اس کے حصص لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق منگل کی دوپہر کو قیمت میں معمولی کمی کے بعد ورچوئل یونٹ نے 62 ہزار ڈالر سے زائد پر ٹریڈنگ کی۔ رواں سال کے آغاز سے اب تک بٹ کوائن کی قیمت میں ایک سو 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
0 تبصرے